Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सादिक़ हुसैन सरधनवी

प्रकाशक : नसीम बुक डिपो, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1988

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नॉवेल / उपन्यास

उप श्रेणियां : ऐतिहासिक

पृष्ठ : 499

सहयोगी : रेख़्ता

जंग-ए-भुंसा
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "جنگ بھنسا" صادق سردھنوی کا ناول ہے۔ یہ ناول اسلامی تاریخ کے ایک اہم حصہ کو پیش کرتا ہے، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ جو عظیم المرتبت صحابی ہیں، ان کی شجاعت و بہادری اور میدان جنگ میں مقابلہ آرائی کی صلاحیت تاریخ کے صفحات پر عیاں ہے، ان کا مقابلہ مصر کے شہنشاہ بطلوس سے ہوتا ہے، اس جنگ کو جنگ بھنسا یا جذبہ جہاد کے نام سے جانا جاتا ہے، بھنسا مصر کے ایک زبردست قلعہ کا نام تھا، اس ناول میں جنگ بھنسا کی روداد بیان کی گئی ہے، اس کے پس منظر و پیش منظر سے واقف کرایا گیا ہے، صحابہ کی قربانیوں کو بیان کیا گیا ہے، ان کی شجاعت و بہادری اور جنگی تدابیر سے بخوبی واقف کرایا گیا ہے، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی شجاعت و بہادری کا نقشہ کھینچا گیا ہے، اور ان کی جنگی بصیرت بھی واقعات کی روشنی میں عیاں کی گئی ہے۔ ناول میں احسن القصص کے عنوان سے حضرت یوسف علیہ السّلام کا قصہ بھی ذکر کیا گیا ہے، یہ تذکرہ نہر یوسفی کے ضمن میں ہے، ناول ضخیم ہے، اس کا قصہ دلچسپ اور انداز بیان خوب ہے، مطالعہ کیجئے تو کرتے چلے جائیے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए