Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : قمر رئیس

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : تخلیق کار پبلیشرز، دہلی

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, مقالات/مضامین

صفحات : 350

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-87231-63-7

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

جوش ملیح آبادی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جوش نہ صرف بے مثال شاعر تھے بلکہ انہیں نثر پر بھی کمال حاصل تھا،جوش بڑے متنوع مزاج انسان تھے ۔جوش کی جوانی بڑی رنگین تھی لکھنو کا ماحول، کوٹھے بازی اور شراب کی لت نے جوش کی شباب والی شاعری کو جہاں رنگینیاں عطا کیں،وہیں لفظوں کا ذخیرہ دیا۔وہ ایک قادر الکلام اور عہد آفریں شاعر تھے۔ اقبال کے بعد جوش ؔ نظم کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ زیر نظر کتاب "جوش ملیح آبادی(خصوصی مطالعہ)ڈاکٹر قرم رئیس کی مرتب کردہ کتاب ہے، اس کتاب میں انھوں اردو ادب کی نہایت عظیم شخصیات کے جوش کے حوالے سے لکھے ہوئے مضامین کو شامل کیا ہے،اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،پہلا حصہ افکار واقدار ۔دوسرا حصہ ان کے نثری سرمایے پر محیط ہے جبکہ تیسرے حصے میں ان کی منظومات کاانتخاب ہے ۔کتاب میں شامل مضامین کے ذریعہ جوش ملیح کی زندگی اور فن کے بہت سارے پہلو نکل کر آتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے