Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

47’جرم و سزا‘ دوستوئفسکی کا لازوال ناول ہے جس میں روس کی انیسویں صدی کی زندگی کی عکاسی کمالِ مہارت کے ساتھ کی گئی ہے۔ کہانی کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ رسکولنیکوف نامی ایک زندگی سے ہارا، بدنصیب اور ناامید سابق طالب علم ہے جو سینٹ پیٹربرگ کی جھگی جھوپڑیوں میں گھومتا رہتاہے اور پھر ایک دن بغیر کسی ندامت اور پچھتاوے سے ایک غیرارادی طور ایک اچانک ایک قتل کر دیتا ہے۔ یہاں پر وہ خود کو نیپولین متصور کرتا ہے یعنی روایتی اور اخلاقی قانون سے پرے کسی عظیم مقصد کے لیے کام کرنا۔ لیکن جیسے ہی وہ ایک مشتبہ پولیس تفتیش کار کے ساتھ چوہے بلی کا خطرناک کھیل شروع کرتا ہے تو رسکولنیکوف کے ضمیر کی آواز اس کا پیچھا کرنے لگتی ہے اور وہ خود کو اور اپنی گردن کو جرم کے پھندے میں کسا ہوا پاتا ہے۔ یہاں ایک ایسی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے جس میں سونیا نامی ایک دبی کچلی سیکس ورکر ہی چھٹکارا دلا سکتی ہے۔ اس ناول میں ایک ایسی دنیا ہے جہاں معصومیت اور بدعنوانی اور خیر و شر کے درمیان کی لکیریں بہت دھندلی ہو جاتی ہے۔ یہ ناول ہر قاری سے ایک بار پڑھے جانے کا تقاضا کرتا ہے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ crime and punishment کے نام بہت مشہور ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے