aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अमजद इस्लाम अमजद

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : जंग पब्लिशर्स, लाहाैर

प्रकाशन वर्ष : 1991

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी, अनुवाद

उप श्रेणियां : नज़्म, शायरी

पृष्ठ : 98

सहयोगी : जामिया हमदर्द, देहली

kale logon ki raushan nazmein

पुस्तक: परिचय

پیش نظر احتجاجی نظموں کا مجموعہ " کالے لوگوں کی روشن نظمیں" ہے۔ جس میں امجد اسلام نے دنیا بھر میں پھیلے نیلگرو لوگوں کے نام لکھی گئی نظموں کو یکجا کرکے اردو ترجمہ کردیا ہے۔ امجد اسلام امجد خود اردو نظم کا ایک بڑا نام ہے اس لئے ترجمہ کرتے ہوئے نظم کی روح کو باقی رکھنے میں کامیاب رہ سکے ہیں۔ اس مجموعہ میں سیاہ فام لوگوں کو تین گروہوں میں تقسیم کیا گیاہے۔ اول نیلگرو باشندے جو افریقہ سے باہر سفید ملکوں میں مقیم ہیں، دوم افریقی عوام جو مختلف سامراجی قوتوں سے برسر پیکار تھے، سوم روڈیشیا او رجنوبی افریقہ کی نسل پرست سفید حکومتوں میں رہنے والے سیاہ فام باشندے۔" اس مجموعے میں ان تینوں علاقوں اورگروہوں کے شعرا کی نظموں کے ترجمے شامل ہیں۔ تینوں کے معروضی حالات ، جدوجہد کی نوعیت، تاریخی پس منظر اورتناظر میں تھوڑا بہت فرق ضرور ہے، جو نظمیں پڑھ کو واضح ہوجاتا ہے۔ نظموں میں مظلومیت کی داستان اور اس کے خلاف احتجاج پایا جاتا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए