Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میر باقر علی

ناشر : محبوب المطابع، دہلی

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان, اخلاقی کہانی

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 85

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

کانا باتی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

میرباقر علی داستان گو، دلی کے آخری داستان گو، کے طور پر مشہور ہیں۔ آپ نے کئی داستانیں یادگار چھوڑیں، جن میں "خلیل خاں فاختہ" اور "داستان کانا باتی" اہم ہیں۔ زیر نظر آخر الذکر داستان "کانا باتی" ان کی ایک مشہور داستان ہے۔ جس میں مختلف واقعات و حکایات کو بیان کیا گیا ہے، داستان کے شروع میں کانوں سے متعلق اہم گفتگو کی گئی ہے، جس میں انسانوں کے کانوں کی بناوٹ اور ان کی خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے، جانوروں کے کانوں کی بناوٹ اور ان کی خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے، اس کے بعد بادشاہ اور بوڑھے کسان کی داستان بیان کی گئی ہے، جس میں غریب بوڑھے کسان اور بادشاہ کی دلچسپ گفتگو کو پیش کیا گیا ہے، اور بوڑھے کسان کی ذہانت کا نقشہ کھینچا گیا ہے، سننے کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے، رسول اکرم صلعم اور صحابہ کے واقعات بھی بیان کئے گئے ہیں، اسلامی تعلیمات اور عقائد کو داستان میں بیان کیا گیا ہے، زبان وبیان خوب ہے، جس سے میر باقر علی کی نثر نگاری کی خوبیاں واضح ہوتی ہیں۔ داستان میں زبان دہلی کا لطف خوب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے