aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सत्यपाल आनंद

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : अर्शिया पब्लिकेशन्स, दिल्ली

मूल : दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 2013

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : आत्मकथा, संस्मरण

पृष्ठ : 555

सहयोगी : इक़बाल लाइब्रेरी, भोपाल

katha char janmon ki

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "کتھا چار جنموں کی" ڈاکٹر ستیہ پال آنند کی خودنوشت سوانح ہے، جس کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، کتھا پہلے جنم کی بچپن کے احوال پر مشتمل ہے ، پانچ سال کی عمر سے یادداشتوں کو درج کیا گیا ہے، گھریلو احوال پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں ہندو مسلم اتحاد و اتفاق کی صورت حال بھی بیان کی گئی ہے، اسی حصہ میں تلوک چند محروم سے اپنے نیاز مندانہ تعلقات کا اظہار کیا گیا ہے۔ کتھا دوسرے جنم کی دوسرا حصہ ہے، اس میں والد کے انتقال کا تذکرہ کیا گیا ہے، جو پاکستان سے ہجرت کرتے ہوئے انتقال کرگئے تھے، ستیہ پال آنند نے ہجرت کی تکالیف جھیلیں تھیں، اس حصے میں زندگی کے تیرہ برسوں کی روداد رقم کی گئی ہیں، جس کی روشنی میں ان کی ادبی خدمات بھی آشکار ہوتی ہے، اور مختلف ادباء کا تذکرہ ملتا ہے، شوکت صدیقی، راجندرسنگھ بیدی، کرشن چندر،سریندر پرکاش، دیوندر ستھیارتھی، وغیرہ۔ کتھا تیسرے جنم کی اس حصے میں درس و تدریس اور ادبی محفلوں میں شرکت کے حالات پیش کئے ہیں، جن ادباء سے اس دوران ملاقاتیں ہوئیں، ان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ کتھا چوتھے جنم کی مصنف کے امریکا قیام کی صورت حال کو پیش کرتی ہے، اور وہاں رہنے والے ان کے احباب سے واقف کراتی ہے، ن م راشد کا اس میں تفصیلی تذکرہ ہے، کتاب اپنی معلومات اور اسلوب کے اعتبار سے اہمیت کی حامل ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए