Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "خبر نگاری" شافع قدوائی کی تصنیف ہے، جس میں خبر کی تعریف پر گفتگو کی گئی ہے، مختلف صحافیوں کے حوالے سے خبر کی تعریف ذکر کی گئی ہے، خبر کے عناصر اور لوازمات کا تعارف کرایا گیا ہے، خبروں کی اقسام واضح کی گئی ہیں، خبر حاصل کرنے کے ذرائع کا تعارف کرایا گیا ہے، خبر نگاری کی تعریف اور طریقے ذکر کئے گئے ہیں، خبر کی زبان کیسی ہونی چاہیے اس کا تعارف کرایا گیا ہے، رپورٹر کی تعریف اور اقسام سے واقف کرایا گیا ہے، معروضی تشریحی، تفتیشی وغیرہ خبر نگاری کی قسمیں بیان کی گئی ہیں، خبر نگاری کے شعبہ جات کا تعارف کرایا گیا ہے، آخری میں خبر نگاری کی فرنگ جو اہم اصطلاحات کے مفہوم سے واقف کراتی ہے۔ کتاب خبر نگاری کے فن سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہیں، جس کی روشنی میں اس فن کے تحقیقی و تخلیقی رویوں کو بخوبی سمجھا جاسکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے