aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خامہ بگوش کے قلم سےمظفر علی سید کی ترتیب دی ہوئی کتاب ہے۔یہ کتاب طنزیہ و مزاحیہ کالموں کا انتخاب ہے۔یہ تمام کالم مختلف ادیبوں اور شخصیات کے علاوہ اور دیگر موضوعات پر بھی ہیں جن میں زبان کی چاشنی کے ساتھ ساتھ مزاح کا پہلو بھی بدرجہ اتم موجود ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS