aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شفا کجگانوی الہ آباد میں تعلیم حاصل کی اب دہلی میں رہتی ہیں۔ دو شعری مجموعے ’خط ابیض‘ اور’ساحل لب صحرا‘ شائع ہوچکے ہیں۔ مشاعروں میں بھی شرکت کرتی ہیں۔ مختلف ادبی انجمنوں کی طرف سے کئی اعزازات سے بھی نوازی گئی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS