Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शबनम शकील

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : वज़ारत-ए-तरक़्क़ी-ए- ख़वातीन, हुकूमत-ए-पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 2005

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : शायरी, आलोचना

पृष्ठ : 343

सहयोगी : फ़ैयाज़ अहमद वजीह

khawateen ki shairi mein auraton ke masail ki tasweer kashi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب میں شاعری کے حوالے سے خواتین کے گزشتہ تقریباً پانچ دہائیوں کے کام کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ گزرے ہوئے پچاس پچپن سال کا تجزیہ کریں تو اندازہ ہو گا کہ شاعری کے تمام اہم موضوعات پر خواتین نے طبع آزمائی کی ہیں۔ اس کے باوجود مساوی حقوق کے حصول سے وہ اب بھی محروم ہیں۔ خواتین کے ساتھ ہوئی اسی ناانصافی کو اجاگر کرنے کی غرض سے اس کتاب کی اشاعت ہوئی ۔ کتاب میں 46 اہل قلم کی ادبی خوبیوں اور شاعرانہ لطافتوں کا تذکرہ موثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کو پڑھنے سے قاری اس بات کو اچھی طرح محسوس کریں گے کہ خواتین کی شاعری کا اثر تمام طبقوں پر بہت گہرا ہے اور اب جدید نسل میں ان کے تئیں سوچ میں ایک مثبت تبدیلی آرہی ہے ۔ اس معنی میں دیکھا جائے تو یہ کتاب روشنی کا ایک ایسا منبع ہے جس کے پڑھنے سے سماج کے ہر طبقے اور فرد کا ذہن منور ہوگا۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए