aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر"خلافت اور ہندوستان" آغاز اسلام ،خلافت راشدہ ،دور امویہ ،عباسیہ،عثمانیہ میں خلفائے اسلام اور سلاطین ہند کے باہمی تعلقات پر مبنی ایک مفصل اورتاریخی مضمون ہے۔جو معارف اعظم گڑھ کے مختلف نمبروں میں شائع ہوچکا تھا۔قارئین کی سہولت اور آسانی کے لیے اسی اہم تاریخی مضمون کو کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS