Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اطہر مبارکپوری

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ندوۃ المصنفین، دہلی

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 670

معاون : گورو جوشی

خلافت امویہ اور ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

قاضی اطہر مبارکپوری کی متعدد تاریخی کتابیں مشہور ہیں جن میں " عرب و ہند عہد رسالت میں اور ہندوستان میں عربوں کی حکومتیں " شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب ضخیم ہے ، اس کے باوجود قاری مشمولات کی معنویت کے سبب قرائت میں بیزاری محسوس نہیں کریں گے، اس میں سنہ ۴۰ ہجری سے لے کر ۱۳۲ ہجری تک یعنی ۹۲ سال کے حالات و واقعات نہایت شرح و بسط کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں۔ ان بیانات اور مباحث کی ترتیب میں اموی دور حکومت اور ہندوستان کے تعلقات کے مختلف گوشوں کو جس دیدہ وری سے ایک لڑی میں پرونے کی سعی ہوئی ہے، اس کا اندازہ کتاب پڑھنے کے بعد بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ اس ۹۰ سالہ دور کی اسلامی غزوات و فتوحات، ولایات و امارات، ملکی و شہری انتظامات اور مسلمانوں کے تمدنی ، ثقافتی، علمی ، معاشرتی حالات اور اہل ہند اور مسلمانوں کے درمیان گوناگوں تعلقات پر مفصل بحث کی گئی ہے۔ کتاب کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اموی دور کے رجال کے اسماء ، احوال و تراجم میں جو تحریف تھی ، مصنف نے بڑی عرق ریزی کرکے ان کی تصحیح کی اور اگر ان اسماء کے حالا ت نہ مل سکے تو اس کی تصریح کردی ہے۔ یہ کتاب سند کے طور پر پیش کئے جانے کے قابل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے