Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حفیظ الدین احمد

ایڈیٹر : کارکنان مجلس ترقی ادب

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مجلس ترقی ادب، لاہور

سن اشاعت : 1963

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 388

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

خرد افروز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر فورٹ ولیم کالج کے شعبہ تالیف و ترجمہ میں حفیظ الدین احمد کی تالیف کردہ کتاب"خرد و افروز" ہے۔جو سنسکرت کی مشہور پنچ تنتر جس کا عربی ترجمہ "کلیہ دمنہ" کے نام سے ہوا، کا جذوی خلاصہ ہے۔ جس میں جانوروں کی زبانی آداب معاشرت ،تدبیر منزل اور دنیا میں اچھے سے زندگی گذارنے کی قوانین بتائے گئے ہیں۔اس کتاب کا دنیا کی تمام اہم زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔جس کا مطالعہ انسانی زندگی کی تمام شعبوں میں مکمل اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ کتاب تقریبا سولہ ابواب ہر مشتمل ایک ضخیم کتاب ہے جو دوجلدوں میں مرتب کی گئی ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔ اس جلد کو مجلس ترقی ادب، لاہور نے مرتب کیا ہے۔ کتاب کے شروع میں سید عابد علی عابد کا نہایت وضاحتی اور معلوماتی مقدمہ ہے جس میں کہانیوں کے اصل ماخد، زمانہ، اختلاف نسخ اور مصنٖف وغیرہ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے