Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Muftii Mohammad Kifayatullah

Editor : Hafeez-ur-Rahman Wasif

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Hafeez-ur-Rahman Wasif

Year of Publication : 1977

Language : Urdu

Categories : Religions

Sub Categories : Islamiyat

Pages : 515

Contributor : Gaurav Joshi

kifayat-ul-mufti
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مفتی کفایت اللہ صاحب دہلوی، علم و تحقیق اور سیاسی فہم و بصیرت کے اعتبار سے بیسویں صدی کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ آپ اپنے وقت کے مُفسّر ، مُحدّث ، فقیہ ، ادیب ، شاعر ، سیاست داں اور ہندوستان کے بڑے مفتی تھے ، جمعیتہ علماء ہند کی تاسیس میں پیش پیش رہے اور مسند صدارت پر بھی فائز ہوئے۔ علم و فضل ، تقویٰ و طہارت اور اخلاق و کمالات کے لحاظ سے طبقہ علماء میں بے نظیر تھے۔ آپ کی شخصیت نہ صرف معاصرین بلکہ اساتذہ و اکابرین میں قابل اعتماد تھی اور سب ہی آپ کے علم و فضل ، اعتدال مزاج اور رعایت حدود کے قائل تھے ۔ آپ ایک عظیم مفتی اور فقیہ بھی تھے۔ آپ کے فتاوی کی ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ بہت مختصر فتاویٰ لکھتے تھے اور ان کی زبان بہت صاف اور واضح ہوتی تھی ۔ آپ کے فتاویٰ کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ان فتاوی کو "کفایت المفتی" کے نام سے ان کے فرزند حضرت مولانا حفیظ الرحمن واصف دہلوی نے جمع کردیا ہے۔ جن کی طوالت نو جلدوں تک پھیل گئی۔ زیر نظر نویں جلد ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now