Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ڈاکٹر سید امیر شاہ

سن اشاعت : 1879

زبان : Urdu

موضوعات : سائنس

صفحات : 522

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

کتاب علم کیمیا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کسی بھی مادےکی بناوٹ، جوہری ترکیب اور خواص وغیرہ کا مطالعہ اور تحقیق،علم کیمیاءکہلاتا ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات، مثلا سالمات اور ان کے تعملات،اوردھاتوں کے حوالےسےبحث کی جاتی ہے۔ کیمیاء میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر ان کی نئے مرکبات میں تبدیلیوں کا مطالعہ، اور انکے تفاعل کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ جب مادے کا بڑے پیمانےپرمطالعہ کیا جاتا ہے تو ضروری ہو جاتا ہے کہ مادے کے جوہر یا ایٹم کا مطالعہ بھی کیا جائے، چنانچہ کیمیاء میں جوہروں کی ساخت اور ان کے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔زیر نظر کتاب علم کیمیا کے فن پر مشتمل جامع کتاب ہے ، یہ کتاب کئی اسکول اور کالجز میں داخل نصاب بھی ہے ، سائنس اور طب کے اساتذہ اور طلبہ کے لئے یہ کتاب بیش قیمت تحفہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے