کلیات انور شعور

انور شعور

رنگ ادب پبلیکیشنز، کراچی
2015 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

صحافت اور ادب میں اہم خدمات انجام دینے والے انور حسن خاں ، انور شعور کے قلمی نام سے معروف ہیں۔اس کے علاوہ ان کی شاعری بھی ادبی حلقوں میں مقبول ہے۔ ان کا کلام عہد جدید کے اہم مسائل کا عکاس ہے۔ان کی شاعری تلخ و شریں تجربات،عمیق مشاہدات ،شدید جذبات اور نازک احساسات کی آئنیہ دار ہے۔ان کے شعر عام فہم ،سلیس اورسادہ ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے ناقدین و مبصرین نے انھیں سہل ممتنع کا شاعر قرار دیا ہے۔عالمی سطح پر ان کی شہرت کا سبب ان کی یہی آسان اور عام فہم عمدہ شاعری ہے۔وہ عشق و محبت کا بیان اس قدر سجا کرپیش کرتے ہیں کہ وہ نیا معلوم ہوتا ہے۔پیش نظر ان کا کلیات ہے۔جس میں ان کے چار غزلیہ شعری مجموعے اندوختہ ،مشق سخن، می رقصم اور دل کا کیا رنگ کروں "شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

انور شعور

انور شعور

نام انور حسین خاں اور تخلص شعور ہے۔ ۱۱؍اپریل ۱۹۴۳ء کو سیونی(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد آپ کے اہل خاندان کراچی آگئے۔ پہلے انجمن ترقی اردو پاکستان اور ’’اخبار جہاں‘‘ سے وابستہ رہے۔ بعدازاں ’’سب رنگ‘‘ ڈائجسٹ ، کراچی سے متعلق رہے۔ آج کل روزنامہ ’’جنگ‘‘ میں ایک قطعہ روز لکھتے ہیں ۔ ا ن کا کلام ’’فنون‘‘ اور دوسرے رسائل میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’اندوختہ‘‘، ’’مشق سخن‘‘، ’’می رقصم‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:368

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب