aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کلیات غالب مطبع نولکشور لکھنؤ سے1863 میں شائع ہوکر پہلی بار منظر عام پر آیا۔ یہ کلیات غالب کے فارسی قطعات و مثنویات، قصائد و غزلیات اور رباعیات پر مشتمل ہے۔ مرزا اسد اللہ خان غالب دہلوی جس قدر اردو میں بلند مرتبہ رکھتے ہیں اس سے کہیں زیادہ فارسی زبان میں بھی ان کی قدر و منزلت ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS