Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सईद क़ैस

संपादक : ताहिर अज़ीम, ख़ुर्रम इक़बाल अब्बासी

प्रकाशक : अंजुमन फ़रोग़-ए-उर्दू, बहरैन

प्रकाशन वर्ष : 2016

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : कुल्लियात

पृष्ठ : 762

सहयोगी : सालिम सलीम

kulliyat-e-saeed qais
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

سعید قیس کے پانچ اردو شعری مجموعوں کے علاوہ پنجابی کلام پر مشتمل مجموعہ " کھاری متی " منظر عام پر آچکے ہیں ۔ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انجمن فروغ ادب بحرین کی جانب سے ۲۰۱۶ میں ایک شاندار جشن منایا گیا تھا اور اسی سال دسمبر میں وہ راہی ملک عدم ہو گئے۔ ان کے زیر نظر اس کلیات میں کل پانچ شعری مجموعے شامل ہیں۔ ان میں " حدیث غم، ہجر کے موسم ، دیوار دور ، محبت روشنی اور عکس پڑتا ہے چاند کا " کے علاوہ غیر مطبوعہ کلام شامل ہے۔ کتاب کی ابتدا میں احمد ندیم قاسمی ، قتیل شفائی ، شہزاد احمد اور عطا ء الحق قاسمی کے تاثرات مصنف کی شاعری کی ندرت اور بلندی کا پیغام دیتے ہیں ۔ کلیات کا پہلا مجموعہ " حدیث غم " ہے ۔ اس میں وہ اپنی انفرادی واردات کو اس طرح پیش کر رہے ہیں کہ پڑھنے والے کو احساس ہوتا ہے کہ شاعر زندگی کے راستوں میں بکھرے ہوئے دکھ اور درد کو بھی زندگی کا انمول تحفہ سمجھ رہے ہیں۔ ہر مجموعے کا ایک انوکھا پیغام ہے جو کلیات کے پڑھنے سے حاصل ہوگا۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए