لیلہ کے خطوط

قاضی عبدالغفار

عالمگیر الکٹرک پریس، لاہور
1932 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

زیر نظر "لیلیٰ کے خطوط" قاضی عبدالغفار کی مشہور تصنیف ہے۔جس میں خواتین اور خاص طور پر بازار حسن میں بیٹھی ہوئی خواتین کے مسائل اور جذبات پر قلم اٹھایا ہے کہ کس بے رحمی سے خریدار ان کی بولی لگاتے ہیں اور کس بے دردی سے ان کے وجود کو پامال کرتے ہیں۔اس کے لیے قاضی صاحب نے لیلیٰ کے ذریعہ خطوط لکھوائے ہیں۔یہ مجموعہ انشا پردازی کی مشق ہے نہ زور قلم کا مظاہرہ ہے ،بلکہ یہ خطوط اجمال میں مظلوم کی طرف سے ظالم کی جانب چند اشارے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب