Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید مسعود حسن رضوی ادیب

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : کتاب نگر دین دیال روڈ، لکھنؤ

سن اشاعت : 1957

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ

صفحات : 227

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

لکھنؤ کا شاہی اسٹیج
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو میں واجد علی شاہ کے زمانے تک اردو میں ڈراموں کا وجود نہ تھا۔ اردو میں ڈرامہ نگاری کی ابتدا کا سہرا بھی واجد علی شاہ کے سر ہے۔ انھوں نے پہلی بار "رادھا کنھیا کا قصہ " لکھا۔ جسے ان کی نگرانی میں لکھنو کے شاہی اسٹی پر کھیلا بھی گیا۔ اس کے بعد لکھنو اور اردو ادب میں ڈرامہ نگاری کا آغاز ہوا۔ عہد بہ عہد اس صنف میں اپنے اسلوب، موضوع اور اقسام میں تبدیلیاں ہوتی رہیں۔ پیش نظر کتاب "لکھنو کا شاہی اسٹیج" میں واجد علی شاہ اور اردو ڈراموں کے اسٹیج سے متعلق مستند تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس تصنیف کو سید مسعود حسن رضوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔ یہ ضخیم کتاب اپنی مواد، ترتیب اور مستند حوالوں کے ساتھ مفید اور معلوماتی ہے۔ مسعود حسن رضوی ادیب کی یہ کوشش اردو ڈرامے میں خاصی اہمیت کی حامل ہے۔ ڈرامہ کی ابتدائی تنقید و تحقیق پر کام کرنے کے لئے اس کتاب کو کوئی نظر انداز نہیں کرسکتا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے