aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

"لولاک" سیرت نبوی پر ایک طویل نظم ہے۔جو چھ ابواب میں تقسیم کی گئی ہے اور ہر باب کی موضوعی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے چار بحور کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس نظم میں چندربھان خیالؔ نے حضرت محمدؑ مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے اہم سوانحی ، تواریخی،اخلاقی اور روحانی حقائق کا بیان نہایت والہانہ محسوسات و تصوّرات کے ساتھ نئے اور انوکھے نظمیہ پیرائے میں بڑے ہی فنّی لطافتوں کے ساتھ ادا کیا ہے ۔ مذکورہ نظم میں وہ اپنے قارئین کو یہ بتانے میں پوری طرح کامیاب رہے ہیں کہ زندگی رسول اکرم ﷺ کے جلوہ افروز ہونے کے بعد زبردست انقلاب سے گزری ہے۔ اس طویل نظمیہ تخلیق میں چندر بھان خیال کی فکری گہرائی،گیرائی اور اونچائی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اُن کی اس غیر معمولی نظمیہ شاعری میں ہمیں منفرد لب و لہجہ،منفرد رنگ و آہنگ،منفرد غور و فکر اور بے پناہ شدتِ حسیات و تصورات کی جھلک صاف طور پر دکھائی دیتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए