aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کسی زبان کو بہتر طریقےسے سمجھنے اور استعمال کرنے میں اس زبان کی لغات کا بے حد اہم کردار ہوتا ہے۔لغات سے ہی ہم نئے الفاظ کے متنوع معنی اور صحیح محل وقوع جان سکتے ہیں۔کب کہاں کونسے الفاط ،کن معنوں میں کیا مطلب دے رہے ہیں۔ان الفاظ سے قاری کیا مطلب اخذ کرسکتا ہے ۔یہ ساری معلومات ہمیں لغت سے بآسانی مل جاتی ہیں۔زیر نظر "لغات جدیدہ" ہے۔جس میں عربی زبان کے تقریبا چار ہزار الفاظ کی تشریح و تحقیق موجود ہے ۔جو عربی زبان میں مستعمل ہیں۔ان الفاظ کے بغیر عربی خوان عربی اخبارات ،رسائل اور جدید تصنیفات سے متمنع نہیں ہوسکتے۔اس کے علاوہ عربی زبان کے مولدہ ،دخیل الفاظ پر محققانہ بحث بھی اس لغت کی وقعت میں اضافہ کا باعث ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS