مبادی فلسفہ

عبد الماجد دریابادی

اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ
1982 | مزید
  • معاون

    ریختہ

  • موضوعات

    فلسفہ

  • صفحات

    346

کتاب: تعارف

تعارف

مولانا عبدالماجد دریاآبادی مرحوم کا شمار ان چند عالموں میں ہوتا ہے۔جن پر ”جامع حیثیات“کی اصطلاح صادق آتی ہے۔"مبادی فلسفہ"فلسفہ کی ایک کتاب ہے۔جس میں فلسفہ کے معنی،فلسفہ اور مذاہب فلسفہ،سے متعلق تفصیلی جائزہ لیاگیا ہے۔منطق کی تعریف،برکلےکےمکالمے،عادت اورفلسفہ عادت،نفس ومفردات نفس،حس،حکما ہند کا فلسفہ جذبات وغیرہ کےمختلف عنوانات سےفلسفہ کو سمجھایا گیا ہے۔فلسفہ سےدلچسپی رکھنےوالوں کےلیےیہ کتاب نہایت کارآمدہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب