aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सज्जाद अंसारी

संपादक : ख़्वाज़ा मंज़ूर हुसैन

V4EBook_EditionNumber : 002

प्रकाशक : ख़ान इलियास अहमद मुज्तबा

मूल : नई दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1941

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य, लेख एवं परिचय

उप श्रेणियां : इंतिख़ाब / संकलन, लेख

पृष्ठ : 284

सहयोगी : दारुल मुसन्निफ़ीन शिबली अकादमी, आज़मगढ़

mahshar-e-khayal

पुस्तक: परिचय

سجاد انصاری کا شمار اُردو کے صف اول کے رومانوی ادیبوں میں ہوتا ہے۔جنہوں نے اُردو ادب میں اس رویے اور رحجان کو متعارف کرایا ہے۔ سجاد انصاری زندگی اور معاملات زندگی کو دیکھنے کا اپنا الگ رومانوی انداز رکھتے ہیں۔ان کے یہاں رومانویت محض لفظیات اور مخصوص انداز سے تراشیدہ موضوعات کی سطح تک محدود نہیں بلکہ وہ اپنی بات کا حکیمانہ جواز پیش کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب سجاد انصاری کی کتاب "محشر خیال" کا دوسرا ایڈیشن ہے جسے پروفیسر خواجہ منظور حسین نے مرتب کیا ہے۔یہی محشرخیال کا وہ ایڈیشن ہے جسے بنیادی حیثیت حاصل ہے کیونکہ اس کتاب میں سجاد انصاری کی بیشتر تخلیقات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں سجاد انصاری کے پچیس مضامین، ان کا ادھورا ڈرامہ روزجزا اور شعری تخلیقات شامل کی گئی ہیں۔سجاد انصاری کے اسلوب کی خاص بات یہ ہے کہ ان کے جملے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں مگر ان میں ایک خاص ربط ہوتا ہے۔ خیال رفتہ رفتہ قدم بڑھاتا ہے۔ وہ عربی فارسی کی ان اصطلاحوں سے بےزار ہیں جو آسانی سے ادا نہ ہو سکے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए