Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وارث علوی

ناشر : وجے پبلیشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 224

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

منٹو ایک مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

منٹو کا نام افسانوی ادب میں ایک اہم نام ہے۔منٹو کوئی نقاد تو نہیں ہے۔لیکن بطور فن کار کے اس نے ادب اور اس کے تکنیک کے متعلق بہت کچھ لکھا ہے۔منٹو نے سماج کے ایسے موضوعات پر اس قدربے باکی اور خود اعتمادی سے لکھا ہے، جن موضوعات پر دوسرے قلمکار قلم اٹھانے سے ہچکچاتے تھے۔ منٹو بڑے فنکار ہیں۔ ان کے افسانوں سے بڑے ہنگامے ہوئے،مقدمے چلے اور مباحثے بھی ہوئے۔ منٹو کی فن کارانہ شخصیت کی تفہیم کے لیے ضروری ہے کہ ان کے تنقیدی شعور کو پرکھا جائے۔ منٹو کا تنقیدی شعور ان کے افسانے ، خاکے ، تراجم اور خطوط میں صاف جھلکتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں وارث علوی نے مختلف عنوانات جیسے "منٹو کا ادبی شعور، حیات و موت کشمکش،منٹو اور سنسنی خیز ی،عشق و محبت کی کہانیاں ، جنسی نفسیات ،منٹو کے افسانوں میں عورت ،منٹو کی خاکہ نگاری وغیرہ کے تحت منٹو کی ناقدانہ نظریات کا جائزہ لیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے