aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

by Hafiz Mahmood Sheerani

maqalat-e-hafiz mahmood shirani

Kutub-e-Nisab,Urooz Aur Maskukat Se Mutalliq Mazameen,Volume-008

by Hafiz Mahmood Sheerani

Author : Hafiz Mahmood Sheerani

Editor : Mazhar Mahmood Shirani

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Ahmad Nadeem Qasmi

Year of Publication : 1985

Language : Urdu

Categories : Text Books, Research & Criticism, Prosody

Sub Categories : Articles / Papers

Pages : 459

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

maqalat-e-hafiz mahmood shirani

About The Book

تاریخ اُرد و زبان و ادب کے گلستان میں کچھ شگفتہ اور سدابہار شخصیات ایسی ہیں جن پر کبھی خزاں کا گزر نہیں ہوتا۔ وہ ہمیشہ تروتازہ رہتی ہیں اور اپنی خوشبوئے تازہ سے فضا ئے اُردو کو ہمیشہ معطر ومعنبربنائے رکھتی ہیں ۔ ایسی ہی نادر الوجود اور عظیم شخصیات میں سے ایک دُرّ نایاب حافظ محمود خاں شیرانی کی شخصیت ہے جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔ شیرانی کی ادبی تحقیق و تدوین کا رتبہ دنیائے ادب میں نہایت بلند ہے۔ انہوں نے بہت سے غلط نظریات اور مسخ شدہ تاریخی حقائق کی درستگی کا فریضہ کمال ذمہ داری سے انجام دیا ہے۔ شیرانی صاحب نے تحقیقات کی ایک ایسی روایت قائم کی جس کی بنیاد نئے ماخذ کی دریافت پر ہے۔ چنانچہ انہوں نے سینکڑوں نئے ماخذ کی روشنی میں نئے نتائج نکالے ہیں۔ انہوں کئی کتابوں کے علاوہ پچاسوں تحقیقی مقالات لکھے ہیں۔ جن میں حیرت انگیز انکشافات ہوئے ہیں۔ ان کے پوتے مظہر محمود شیرانی نے ۱۹۸۷ میں ڈاکٹر وحید قریشی کی نگرانی میں اپنے دادا کی علمی و ادبی خدمات پر پی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ نیز حافظ محمود شیرانی کے مقالات کو تلاش کر کے دس جلدوں میں مرتب کیا ہے۔ زیر نظر انہیں مقالات کی آٹھویں جلد ہے جس میں کتب نصاب،عروض اور مسکوکات سے متعلق مقالات ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now