aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مولوی محمد شفیع

ایڈیٹر : احمد ربانی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حمید احمد خاں

سن اشاعت : 1972

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 456

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مقالات مولوی محمد شفیع

کتاب: تعارف

استاد بزرگ ڈاکٹر مولوی شفیع صاحب ایک عالم بزرگ تھے ۔ ڈاکٹر مولوی صاحب کے مطالعے کی کئی رخ تھے۔ عربی تاریخ کے علاوہ انہیں ہندوستان کی علمی ادبی سرگرمیوں کو از سر نو سامنے لانے اور ان کی تاریخ مرتب کرنے کا خاصہ شوق تھا ۔قبلہ کا ایک موضوع کتب شناسی اور دوسرا موضوع خطاطی اور فنون اسلامی کی دریافت و معرفت بھی تھا ۔ انہوں نے مخلتلف موضاعات پر بہت سے مقالات تحریر کئے۔ جس سے تاریخ و تہذیب کے نئے ابواب کھلتے ہیں۔ ان کے یہ مقالات پانچ جلدوں میں شائع ہوئے۔ جس کو ان کے بیٹے احمد ربانی نے مرتب کیا ہے۔ پیش نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے