مقالات مولوی محمد شفیع

مولوی محمد شفیع

حمید احمد خاں
1972 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

استاد بزرگ ڈاکٹر مولوی شفیع صاحب ایک عالم بزرگ تھے ۔ ڈاکٹر مولوی صاحب کے مطالعے کی کئی رخ تھے۔ عربی تاریخ کے علاوہ انہیں ہندوستان کی علمی ادبی سرگرمیوں کو از سر نو سامنے لانے اور ان کی تاریخ مرتب کرنے کا خاصہ شوق تھا ۔قبلہ کا ایک موضوع کتب شناسی اور دوسرا موضوع خطاطی اور فنون اسلامی کی دریافت و معرفت بھی تھا ۔ انہوں نے مخلتلف موضاعات پر بہت سے مقالات تحریر کئے۔ جس سے تاریخ و تہذیب کے نئے ابواب کھلتے ہیں۔ ان کے یہ مقالات پانچ جلدوں میں شائع ہوئے۔ جس کو ان کے بیٹے احمد ربانی نے مرتب کیا ہے۔ پیش نظر جلد چہارم ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب