aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

मशाइख़-ए-नक़्शबन्दिया अबुल उलाईया

संपादक : शाह मोहम्मद मोमिन नक़शबन्दी अबुल अलाई

प्रकाशक : मकतबा निज़ामिया कबीरगंज, बिहार

प्रकाशन वर्ष : 1991

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

पृष्ठ : 194

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

मशाइख़-ए-नक़्शबन्दिया अबुल उलाईया

पुस्तक: परिचय

اولیاء اللہ کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور ان کے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیے ہوئے ہیں۔ ان ہستیوں نے لوگوں کی بھلائی اور ان کی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچایا۔ سلسلہ نقشبندیہ یا طریقتِ نقشبندیہ روحانیت کے مشہور سلاسل میں سے ہے، اس سلسلے کے پیروکار نقشبندی کہلاتے ہیں جو پاکستان، بھارت کے علاوہ وسطِ ایشیا اور ترکی میں کثیر تعداد میں آباد ہیں،زیر نظر کتاب مشائخ نقشبندیہ ابوالعلائیہ"میں نہایت مددل انداز مین مشائخ عظام نقشبندیہ ابوالعلائیہ کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ساتھ ہی ساتھ بزرگان طریقت کی ان اہم تعلیمات کو بھی پیش کیا گیا ہے جن کا جاننا کسی بھی سالک طریقت کے لیے ضروری ہوجاتا ہے۔چنانچہ اس کتاب میں شریعت، توحید،طریقت،حقیقت، معرفت، مراقبہ،مجاہدی ،رہاضت،لطائف،حقائق،رموز اور اسرار طریقت پر نہایت عمدہ انداز میں روشنی ڈالی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए