aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ग़ुलाम मुर्सलीन

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : ग़ुलाम मुर्सलीन

प्रकाशन वर्ष : 1985

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना

पृष्ठ : 204

सहयोगी : सौलत पब्लिक लाइब्रेरी, रामपुर (यू. पी.)

maulana abdul hai farangi mahalli

पुस्तक: परिचय

مولانا عبد الحی فرنگی محلی ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین تھے، جن کی عظمت صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام میں تھی۔آپ کے اجداد نے مدینہ منورہ سے ہرات، وہاں سے لاہور، پھر دہلی اور بالآخر سہالہ اور فرنگی محل اینزد لکھنؤ ہجرت کی۔ متقی اور نیک علما نے ہمیشہ اس جگہ کو اپنا مسکن بنایا۔ گیارہ سال کے ہوئے تو آپ نے اپنے والد صاحب سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کرنے شروع کر دی جو اس جونپور میں تدریس کے فرائض انجام رہے تھے۔ آپ نے میزان الصرف سے لیکر تفسیر بیضاوی تک تمام کتاب سترہ سال کی عمر تک مکمل کر لیں۔ اپنے والد کی وفات کے بعد آپ نے ریاضی کی کچھ کتب اپنے والد صاحب کے استاد محترم مولانا محمد نعمت اللہ سے پڑھیں۔ اللہ پاک کی ان پر بے پناہ خصوصی عنایات میں سے ایک علم حدیث اورفقہ فی الحدیث میں دسترس اور کمال تھا۔ آپ فتویٰ جاری کرتے وقت ہمیشہ درمیانی راہ کا انتخاب کرتے، قرآن اور حدیث سے دلائل کو سامنے رکھتے ہوئے مجتہدین کی آراء کو قبول فرماتے۔ یہ طریقہ کار اس وقت کے حنفی علما میں فتویٰ کے رائج طریقہ کار سے مختلف تھا۔ مولانا بھی مذہب حنفی سے ہی استفادہ فرماتے تھے اسی وجہ سے آپ اپنے وقت کے علما میں مجتہد کے طور پر معروف ہوئے۔زیر نظر کتاب مولانا کی سوانح حیات ہے، جس میں مولانا کے حالات زندگی سے لیکر ان کےاخلاق و عادات اور دینی و ملی خدمات کا تذکرہ بڑی تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए