Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد عالم شاہ فریدی

ایڈیٹر : محمد حفظ الرحمن سیوہاروی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : فرید بک ڈپو (پرائیوٹ) لمیٹڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تصوف

صفحات : 173

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مزارات اولیاء دہلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دہلی ہمیشہ سے ہی صوفیہ کا مسکن رہی ہے اس لئے اس شہر پورنور میں صوفیہ کی ایک بڑی جماعت آسودہ خاک ہے۔ کتاب ہذا میں تقریبا ایک سو اسی صوفیہ کبار کا ذکر کیا گیا ہے ۔ یہ شہر مزارات صوفیہ سے بھرا پڑا ہے اور صوفیہ کی ایک بڑی جماعت یہاں پر آرام فرما رہی ہے ۔ اگرچہ بہت سے صوفیہ کے مزارات کی نشاندہی بھی ممکن نہیں، زمانے کے الٹ پھیر نے ان کی مزارات کو نیست و نابود کر دیا ہے مگر جو موجود ہیں ان کی حفاظت بھی ایک کار عظیم ہے ۔ نظام الدین اولیا سے لیکر بختیار کاکی تک ااور خسرو سے لیکر نصیر الدین چراغ تک ، محدث دہلوی سے لیکر سرمد شہید تک نہ جانے کتنے صوفیہ یہاں پر آسودہ خاک ہیں۔ یہ کتاب انہیں صوفیہ کی نشاندہی کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے