meena bazar

सआदत हसन मंटो

मकतबा शाहराह, दिल्ली
1953 | अन्य
  • सहयोगी

    इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

  • श्रेणियाँ

    स्केच / ख़ाका

  • पृष्ठ

    157

पुस्तक: परिचय

परिचय

زیر نظر كتاب"مینا بازار" منٹو كے خاكوں پر مشتمل ہے۔جس میں انھوں نے اپنے دور كی فلمی دنیا كے منتخب شخصیات پر خاکے لکھےہیں۔جس میں دلیپ كمار،نسیم،اشوك كمار،تاجی شیام اور ستارہ پر لكھے خاكے شامل ہیں۔جرات مندانہ اسلوب منٹو كے خاكوں كی نمایاں خوبی ہے۔انھوں نے ہر شخص كو اس كی حقیقی زندگی اورنفسیاتی الجھنوں كے ساتھ ہو بہ ہو پیش كردیا ہے۔ان خاكوں كے ذریعہ منٹو نے سچی اور كھری خاكہ نگاری كی روایت ڈالی۔شخصیت كے اظہار كے لیے منٹو نے كسی كا لحاظ نہیں كیا۔ہر شخص كو اس كی خوبیوں اور خامیوں كے ساتھ اپنے مخصوص فنی اسلوب میں بیان كردیا ہے۔منٹو ایك عرصے تك فلمی دنیا سے وابستہ رہے۔اس دنیا كی حقیقت سے بخوبی واقف تھے۔اس لیے انھوں نے بڑی کامیابی سے ظاہری چمك دمك كے پیچھے موجود اندھیرے اور میك اپ زدہ چہروں كے پیچھے اصلی چہروں كو متعارف كروایاہے۔ان خاكوں میں بھی منٹو اپنی ادبی شخصیت اور افسانوی تجسس كےساتھ نظر آتے ہیں۔ یہ خاكے مختلف رسائل كی زینت بن چكے ہیں۔ان كےخاكے نفسیاتی ژرف بینی كانہایت عمدہ نمونہ ہیں۔ان كا قلم زندہ اور مرحوم دونوں شخصیات پر بے رحمی سے وار كرتا نظر آتا ہے۔كیوں كہ منٹو كے مطابق موت كسی شخصیت كا ماضی تبدیل نہیں كرسكتی بلكہ اس پر محض تصدیق ثبت كرتی ہے۔اس طرح منٹو نے بے باك خاكہ نگاری كی روایت كو عام كیا۔زیر نظر خاكے اس كی ایك مثال ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक: परिचय

सआदत हसन मंटो

Saadat Hassan Manto was a short story writer of Urdu language, in addition to being a film and radio scriptwriter and a journalist. Some of his most praised works include Thanda Gosht, Khol Do, Toba Tek Singh, Iss Manjdhar Mein, Mozalle and Babu Gopi Nath. He published twenty-two collections of short stories, one novel, five collections of radio plays, three collections of essays, and two collections of personal sketches.He was posthumously awarded 'Nishan-I-Imtiaz' award by the Government of Pakistan.

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम