aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نصیرالدین چراغ دہلی

ناشر : کتب خانہ نذیریہ، دہلی

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : تصوف, ملفوظات

صفحات : 97

مترجم : سید منظور حسن رضوی

معاون : گورو جوشی

مفتاح العاشقین

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ حضرت مخدوم نصیر الدین محمود چرا غ دہلوی کے ملفوظات پر مبنی "مصباح العاشقین" کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو سید منظور حسن رضوی نے بعنوان "مفتاح العاشقین" اردو میں منتقل کیا ہے۔ یہ ملفوظات مبارک عاشقان رسول، متعدقین کی راہ میں روشنی کا باعث ہیں۔ جس کے ذریعہ راہ مقصود تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ یہ ملفوظات حضرت مخدوم نصیر الدین چراغ دہلوی کے دس مجلسوں کے تذکرے پر مبنی ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے