Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نامعلوم مصنف

ناشر : غلام اینڈ سنز تاجران کتب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : لغات وفرہنگ

صفحات : 552

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ماڈرن اردو ڈکشنری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کسی زبان کی لغت اس زبان کے بولنے والوں کے مزاج وافکار کی آئینہ دار ہوتی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کے بہترین دماغوں کی برسوں کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے ۔اس لیے کسی بھی زبان کی ثروت مندی اور ترقی کے معیار کااندازہ اس کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت، ہمہ گیری اور تنوع سے لگایاجاتاہے۔ لغت نویسی کے محرکات میں معاشیات، سیاست، ادب اور مذہب کو بنیادی حیثیت حاصل ہوتی ہے کیونکہ ان تمام معاملات میں زبان کا کردار اور اظہار کلیدی ہوتا ہے، خاص طور پر جب ایک خطے کے لوگ دوسرے علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں تو سب سے زیادہ مذہب کی ترویج کے لیے ایک زبان کا دوسری سے ملاپ کی صورت میں زبانوں کی تفہیم کی ضرورت محسوس ہوتی ہے زیر نظر کتاب"ماڈرن اردو ڈکشنری"عبد الحکیم نشتر جالندھری کے صاحبزادے کی ترتیب کردہ لغت ہے ۔ یہ لغت کل 552 صفحات پر مشتمل ہے اس لغت کاآغاز حرف الف ممدودہ سے ہواہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے