muasireen

अब्दुल माजिद दरयाबादी

इदारा-ए-इंशाये माजिदी, कोलकाता
1979 | अन्य
  • सहयोगी

    गौरव जोशी

  • श्रेणियाँ

    लेख एवं परिचय

  • पृष्ठ

    233

पुस्तक: परिचय

परिचय

"معاصرین" مولانا عبدالماجد دریا آبادی ؒ کی تصنیف ہے۔جو ان کے معاصرین کی شخصیت و فن پر مشتمل ہے۔جس میں تینتالیس (43)بڑی شخصیتیں ،پچیس (25) ہم عمر شخصیتیں،اور آٹھ (8) چھوٹی شخصیتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔اس طرح یہ کتاب عبدالماجد دریابادی کے معاصرین سے واقف کراتی اہم کتاب ہے۔ان میں مذہبی، علمی ،ادبی ،سیاسی اور سماجی شعبہ سے وابستہ تمام شخصیتیں شامل ہیں۔جیسے شاہ محمد یعقوب مجددی ،اکبر الہ آبادی،محمد علی، محمد علی جوہر، اقبال ، شبلی، مرزا رسوا،اعلیٰ حضرت، پریم چند، مہر و سالک، گیلانی ،شوکت تھانوی، سراج الحق مچھلی شہری وغیرہ عظیم شخصیات کا تعارف درج ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम