aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید عبداللہ

ناشر : کتب خانہ نذیریہ اردو بازار جامع مسجد

سن اشاعت : 1968

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 718

معاون : ریختہ

مباحث

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "مباحث" ڈاکٹر سید عبد اللہ کے مخلتف موضوعات پر لکھے گئے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کو دو حصوں میں پیش کیا گیا ہے۔ پہلے حصہ میں لسانی و تحقیقی مضامین شامل ہیں۔ جس میں قدیم عربی تصانیف میں ہندوستانی الفاظ کی شمولیت پر بات کرنے کے علاوہ ہندوستانی زبان کی مختلف خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز شہر آشوب پر بہت تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔ دوسری جلد میں اصولی بحثیں پیش کی گئی ہیں۔ پہلے ادب سے متعلق کچھ بحثیں ہیں۔ پھر کچھ تنقیدی تجزئے شامل ہیں۔ اور آخر میں ادب کی تین اصناف غزل، مثنوی اور قصیدہ پر بات کی گئی ہے۔ زبان و ادب کے لحاظ سے یہ دونوں جلدیں بہت اہم ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے