aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مہذب لکھنوی

ناشر : مقرب لکھنوی

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : لغات وفرہنگ

صفحات : 504

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مہذب اللغات

کتاب: تعارف

مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو حکومت ہندوستان کی زیر سرپرستی کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کردہ مہذب لکھنوی ہیں۔ اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" سولہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔ زیر نطر جلد چہارم ہے جس میں ج، چ، ح، خ اور د کے الفاظ و معنی شامل کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے