aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : روشن آرا راؤ

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : جمیل جالبی

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : صحافت

صفحات : 380

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل

کتاب: تعارف

"مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل" محترمہ روشن آرا راؤ کی تصنیف ہے۔ مجلاتی صحافت، صحافت کا ایک شعبہ ہے، جس کی مکمل وضاحت کتاب کے مقدمہ میں کی گئی ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے مجلاتی صحافت میں ادارت کے تمام پہلوؤں کو بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مصنفہ نے اس کتاب میں ایک طرف مجلاتی صحافت کے آغاز و ارتقاء پر روشنی ڈالی ہے، وہیں ادارتی مسائل کا نہایت عمدہ انداز میں تجزیہ پیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ ادارتی کے کچھ دیگر مسائل کے حل اور قابل عمل تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ مجموعی طور پر اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں مجلاتی صحافت کا پس منظر بیان کیا گیا ہے، دوسرے باب میں ادارت کے فن پر بحث کی گئی ہے۔ تیسرے باب میں بر صغیر میں ادارتی مسائل کا آغاز و ارتقاء کا جائزہ لیا گیا ہے۔ چوتھے باب میں پاکستان میں مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل کے مختلف ادوار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اور پانچویں باب میں ادارتی مسائل کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے