aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ علامہ دہر وحید عصر مولوی عبدالقادر صاحب بدایونی کی مشہور تصنیف " منتخب التواریخ" ہے۔جواصلا فارسی کی تصنیف ہے ۔ اسی کو منشی نول کشور صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ہے ۔جس میں سلاطین کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔جس میں پہلے حصے میں غزنوی بادشاہوں کا تذکرہ،دوسرے حصے میں خلجیوں پھر تغلق اور لودھی بادشاہوں کی سلسلہ وار تاریخ بیان کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS