aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مشاعرہ جشن جمہوریت

لال قلعہ دہلی ۱۹۷۷

ایڈیٹر : سوؤینئر کمیٹی

ناشر : مشاعرہ کمیٹی جشن جمہوریت

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : غزل

صفحات : 55

معاون : ریختہ

مشاعرہ جشن جمہوریت

کتاب: تعارف

دہلی انتظامیہ کی جانب سے ہر سال جشن جمہوریت کے ضمن میں ایک مشاعرہ منعقد کیا جاتا ہے۔اسی طرح 24 جنوری 1977ء کوبھی ایک عظیم مشاعرہ منعقد ہوا تھا ۔جس میں ہندوستان کے مشہور شعرا نے اپنے گراں قدر کلام سے سامعین کو محظوظ کیاتھا۔ اس مشاعرہ میں پیش کیے گئے کلام کو "مشاعرہ جشن جموریت "کے تحت زیر مطالعہ کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔ابتدا میں شری رادھارمن کا خیر مقدمی پیغام کے بعد ، مشاعرہ کمیٹی کا تعارف ، دہلی میں مشاعروں کے انعقادکے آغازکا تاریخی جائزہ بھی ہے۔ شعرا کے کلام کے ساتھ ان کا مختصر سا تعارف بھی شامل کتاب ہے۔اس کے مطالعے سے سردار جعفری ،نشور واحدی،خمار بارہ بنکوی،شعری بھوپالی،جگن ناتھ آزاد،ملک زادہ منظور احمد، ساغر نظامی،کنور مہندر سنگھ بیدی سحر،گلزار زرتشی دہلوی،رفعت سروش وغیرہ کے کلام سے قارئین لطف اندوز ہوں گے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے