Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : علی احمد فاطمی

ناشر : علی احمد فاطمی

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, مقالات/مضامین

صفحات : 232

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نئی تنقید نئے اقدار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "نئی تنقید نئے اقدار" علی احمد فاطمی کے مضامین کا مجموعہ ہے، اس کتاب میں نئی تنقید کے مفہوم اور صورت حال پر روشنی ڈالی گئی ہے، تجزیاتی تنقید کی خامیوں کو بیان کیا گیا ہے، ادب میں عصری سچائیوں کے بیان کی اہمیت پر اظہار خیال کیا گیا ہے، بڑے ادیب کی خوبیاں ذکر کی گئی ہیں، ترقی پسندی کے حقیقی مفہوم کو واضح کیا گیا ہے، عورتوں کے حقوق کے حوالے سے تاریخی گفتگو کی گئی ہے، عورتوں کی اصلاح و ترقی کے حوالے سے اردو میں موجود تخلیقات کا تعارف کرایا گیا ہے، اردو کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے، اور تلخ حقائق سے روبرو کرایا گیا ہے، مولوی عبدالحق نے ترقی پسند تحریک کو بلند مقام تک پہنچانے میں جو خدمات انجام دیں، ان کا تذکرہ کیا گیا ہے، کئی مضامین میں شعراء کے فن اور کلام پر گفتگو کی گئی ہے، ان کی شاعری کی خوبیاں و خامیاں بیان کی گئی ہیں، اور ساتھ ہی ان کی شاعری کے کسی خاص پہلو پر تفصیلی اور مدلل انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، ان مضامین میں نظیر اکبرآبادی، غالب، جوش، حسرت موہانی، وغیرہ شعراء شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے