aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رئیس صدیقی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ پیام تعلیم، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 87

معاون : رئیس صدیقی

ننّھا بہادُر

کتاب: تعارف

رئیس صدیقی صاحب کا تعلق بہار سے ہے اور وہ کافی زور نویس تخلیق کاروں میں شمار ہیں۔ انہوں نے ہندی اور اردو دونوں زبانوں میں لکھا۔ بچوں کے لیے عمدہ اور معیاری ادب بھی انھوں نے جس سنجیدگی سے اور عمدگی سے لکھا اسے کسی بھی طور پر کم تر نہیں سمجھا جا سکتا۔ یوں بھی بچوں کے لیے لکھنا سب سے مشکل امور میں سے ہے۔ اس میں سب سے مشکل امر ہمہ وقت بچوں کی نفسیات کو ملحوظ خاطر رکھنا پڑتا ہے اور یہ کام رئیس صدیقی صاحب کو بخوبی آتا ہے جس کا مظاہرہ انہوں نے زیر نظر کتاب میں بہ تمام و کمال کیا ہے۔ اس مجموعے میں ان کی کل پچیس کہانیاں شامل ہیں جو ادبی و لسانی اعتبار دلچسپ بھی ہیں اور اہم بھی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے