aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : مختارالدین احمد

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، علی گڑھ

سن اشاعت : 1956

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرتبہ

صفحات : 577

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نقد غالب

کتاب: تعارف

مرزا اسد اللہ خاں غالب یعنی اردو ادب کی تاریخ کا ایک ایسا روشن مینار جس کی تابناکی اب بھی ذہنوں کو خیرہ کیے رکھتی ہے۔ کئی لوگ یہ خیال رکھتے ہیں کہ غالب پر اتنا لکھا جا چکا ہے کہ اب اس پر لکھنا پامالی سے زیادہ کچھ نہیں۔ حالانکہ ایسا قطعاً نہیں کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو شاید مختار الدین احمد کی یہ کتاب بھی منظر عام پر نہ آتی۔ اردو تحقیق میں مختار الدین کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اس سے پہلے وہ احوال غالب میں بھی اپنے تحقیقی جوہر دکھا چکے تھے۔ لیکن اس کتاب میں انہوں نے غالب کی شاعری اور نثر دونوں پر تنقیدی نگاہ ڈالی ہے۔ یہ مضامین غالب تحقیق و تنقید میں ایک نیا معیار قائم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس میں کئی مشاہیر و اکابرین کے مضامین شامل ہیں جس میں سید عبداللہ، آل احمد سرور، ممتاز حسین، احتشام حسین، اسلوب احمد انصاری، خلیل الرحمان اعظمی، رشید احمد صدیقی اور قاضی عبد الودود وغیرہ جیسوں کے نام شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے