naqsh-e-pa hawaon ke

Ameer Imam

Ameer Imam
2013 | More Info
  • Contributor

    Shehpar Rasool

  • Categories

    Poetry

  • Pages

    114

About The Book

Description

نئ نسل کے جن شاعروں نے ادبی حلقوں کو چونکایا ہے ان میں سے ایک نام امیر امام کا بھی ہے ۔نقش پا ہواوں کے ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے جس کیلئے ان کو سا ہتیہ اکادمی یوا پرسکار سے بھی نوازا گیاہے ۔امیر امام کی شاعری اپنے موضوعات اور شعری اظہار کی تازگی کی وجہ سے اپنا انفراد قائم کرتی ہے ۔امیر امام کے شعری متن کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ ان کے یہاں کلاسیکی غزل کے شعور نے نئے موضوعات اور تازہ لسانی ترکیبوں سے ملکر ایک دلچسپ فضا پیدا کی ہے ۔ان کے یہاں تجربہ پسندی کا وہ مزاج نہیں جو جو اپنی اکثر صورتوں میں تخلیقی متن کی خرابی کا سبب بنتا ہے۔ یہ تازہ شعری مجموعہ پڑھئے ہمیں آپ کی راٗے کا انتطار ہے

.....Read more

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus