Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اسد محمد خاں

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : آج کی کتابیں، کراچی

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 272

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-8379-42-8

معاون : اجمل کمال

نربدا اور دوسری کہانیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اسد محمد خاں پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار، ڈراما نویس اور شاعر ہیں جو جدیداردو افسانے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اسد محمد خان کے پاس متنوع زندگی کا گہرا تجربہ، فطرتِ انسانی کا شعور اور اظہار کی بے پناہ صلاحیت کے ساتھ ساتھ تاریخ، تخیل اور معاصر زندگی سے لپٹی ہوئی پیچیدہ حقیقت کو بیان کرنے کے لیے نئے نئے فنی وسائل اور تکنیک تلاش کرنے کی والہانہ امنگ ہے۔ ان کی کہانیوں کا ایک مجموعہ "نربدا اور دوسری کہانیاں" زیر مطالعہ ہے۔ جس میں متنوع موضوعات کا احاطہ کرنے والے بہترین افسانے شامل ہیں۔ اس مجموعہ میں 'نربدا، رگھو با اور تاریخ فرشتہ، اک میٹھے دن کا اننت ، نصیبوں والیاں، جانی میاں، داستان سرائے ، وتبر کی باڑی، ندی اور آدمی وغیرہ کل بارہ کہانیاں شامل ہیں۔ جنہیں یادگار بنانے میں اسد محمد خان کی کردارنگاری، فضاسازی اور مکالمہ طرازی کا گہرا دخل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے