Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شبیہ الحسن

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : اردو پبلیشرز، لکھنؤ

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 434

معاون : اسلم محمود

ناسخ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ناسخ اسکول کا سب سے بڑا کارنامہ اصلاح زبان ہے۔ لکھنؤیت سے شاعری کا جو خاص رنگ مراد ہے اور جس کا سب سے اہم عنصر خیال بندی کہلاتا ہے، وہ ناسخ اور ان کے شاگردوں کی کوشش و ایجاد کا نتیجہ ہے۔ ناسخ کے کلام کا بڑا حصہ شائع ہو چکا ہے۔ ان کے کلیات میں غزلیں، رباعیاں، قطعات، تاریخیں اور ایک مثنوی شامل ہے۔ زیر نظر کتاب "ناسخ: تجزیہ و تنقید" شبیہ الحسن کی لکھی ہوئی سوانحی کتاب ہے، اس کتاب میں انھوں نے امام بخش ناسخ کی شخصیت اور فن پر عمدہ مواد پیش کیا ہے، شبیہ الحسن نے اس کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں ناسخ کے ابتدائی حالات بیان کیے گئے ہیں۔ دوسرے باب میں ناسخ کے زمانے کے سیاسی حالات بیان کئے گئے ہیں، تیسرے باب میں ناسخ کے عادات و خصائل وغیرہ کا ذکر ہے، چوتھے باب میں ناسخ کے ادبی ورثہ کا تذکرہ ہے، پانچویں باب میں ناسخ کے تذکرہ نگاروں اور نقادوں کا تذکرہ ہے، جبکہ چھٹے باب میں ناسخ کی فنی خصوصیا ت کا بیان ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے