Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محمد حسین صادق

ناشر : مطبوعہ رفاہ عام اسٹیم پریس، لاہور

سن اشاعت : 1912

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 100

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

نعتیہ کلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نعت پاک پڑھنے اور سننے کا شوق ہر مرد مومن کے دل میں موجزن ہوتا ہے ۔اسی خیال کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس مجموعے میں متعدد انواع کے نعتیہ کلام جمع کیے گئے ہیں۔ اس مجموعے کو حاجی حافظ صوفی سید حماعت علی شاہ کے نام منسوب کیا گیا ہے۔ اس میں مختلف اوزان، بحر اور اقسام میں تقریباً ایک سو بتیس نعتیں اور ایک سلام شامل کیا گیا ہے۔ ان نعتوں کے شاعر الگ الگ ہیں اور ہر مزاج اور عقیدت کے شعراء کا کلام اس مجموعے میں دستیاب ہے۔ حمدو نعت کے کچھ کلام فارسی زبان میں بھی ہیں لیکن الفاظ اتنے آسان اورعام فہم ہیں کہ فارسی زبان سے معمولی دلچسپی رکھنے والا بھی مفاہیم کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ ایکاد نعت عربی زبان میں بھی ہے ۔اگر اس کا مفہوم نہ بھی سمجھ میں آئے تو اشعار اتنے پیارے ہیں کہ پڑھنے میں اندرونی سرور محسوس ہوتا ہے اور خود میں نورانیت کا احساس ہونے لگتا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے