aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Editor : Mohammad Hasan

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Aligarh

Origin : Aligarh, India

Year of Publication : 1960

Language : Urdu

Categories : Drama

Pages : 405

Contributor : Government Urdu Library, Patna

naye drame

About The Book

زیرِ تبصرہ کتاب "نئے ڈرامے" پروفیسر محمد حسن کی مرتب کردہ ہے، اس میں مختلف ادباء کے گیارہ ڈرامے پیش کئے گئے ہیں، جو جدید ڈرامے کے تقاضوں کو پورا کرتے ہیں۔ کتاب کے شروع میں مرتب کا پیش لفظ ہے، جس میں ڈرامے کے فن اور ڈرامے کی پیش کش کے طریقوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے، پیشکش کتنی اہمیت کی حامل ہے، اور اس میں کوتاہی کتنی نقصان دہ ہوتی ہے، اس کو بھی بیان کیا گیا ہے، اس کے بعد دیباچہ ہے، جس کو مرتب نے ہی سپرد تحریر کیا ہے، اس میں شامل کتاب ڈراموں کی خوبیوں پر گفتگو کی گئی ہے، اس انتخاب میں شامل ڈرامے سماجی مسائل کی عکاسی کرتے ہیں، ان ڈراموں کے واقعات ہماری زندگی کی صورت حال کے عکاس ہیں، ان میں مافوق الفطری عناصر نہیں ہیں، ان کے کردار بھی فرشتے یا شیطان نہیں عام انسان ہیں، جن میں خوبیوں اور خامیوں کا امتزاج ہے، 'نقل مکانی' راجندر سنگھ بیدی اس مجموعہ کے بہترین ڈراموں میں سے ایک ہے، جو عزرا اور نفیس کی مکان تلاش کرنے کی تکالیف کو عیاں کرتا ہے، اور پھر ایک طوائف کے مکان میں رہنے اور حالات سے مجبور ہو کر اس پیشے کی طرف راغب ہونے کو بخوبی پیش کرتا ہے۔ 'جونک محل سرا' وغیرہ جیسے عمدہ ڈرامے بھی اس مجموعہ میں شامل ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now