aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کرامت علی کرامت

ناشر : کرامت علی کرامت

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 465

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-8223-531-1

معاون : مظہر امام

نئے تنقیدی مسائل اور امکانات

کتاب: تعارف

"نئے تنقیدی مسائل اور امکانات" کرامت علی کرامت کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں نئی صدی میں تنقید کے بدلتے رجحانات اور بدلتے رویوں کو موضوع بنایا ہے۔ جس میں تحقیق ، تنقید اور تخلیق کے مابین تعلق پر سیر حاصل گفتگوکے ساتھ تنقید کے اقسام پر بھی بات کی ہے۔ کتاب میں شامل تمام مضامین ادب میں تنقید و تحقیق کی اہمیت کو اجاگر کرتے پر مغز اور مدلل ہیں۔ اس کے علاوہ مصنف نے علامہ اقبال ، غالب اور دیگر شعرا و ادبا کے فن کا ساختیاتی ،اسلوبیاتی، لسانیاتی اور تنقیدی و تحقیقی انداز میں تجزیہ کیا ہے۔ کتاب میں اڑیاکلچر، اڑیسہ شاعری، اڑیالوک گیت، اڑیا کے کہانیوں ، زبان اور ادب کے فن پر مشتمل اہم تنقیدی مضامین ملتے ہیں ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ریاست اڑیسہ کی مقامی زبان اڑیا کے شعر ادب سے روشناس کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے