Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : वज़ीर आग़ा

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : उर्दू रईटर्स गिल्ड, इलाहबाद

प्रकाशन वर्ष : 1979

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना

पृष्ठ : 152

सहयोगी : सेंट्रल लाइब्रेरी ऑफ़ इलाहबाद यूनिवर्सिटी, इलाहबाद

naye tanazur
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر وزیر آغا اردو کے ایک ممتاز اور نظریہ ساز نقاد ہیں ۔ انھوں نے اردو تنقید کو نہ صرف جدید رجحانات سے متعارف کرایا بلکہ اردو تنقید کے لیے ایک منفرد اور الگ راہ کی بنیاد بھی مضبوط کی، جس پر چل کر اردو تنقید اپنے ثقافتی اور مشرقی پس منظر میں نہ صرف مغربی تنقید کا مقابلہ کر سکتی ہے،بلکہ اس سے آگے بھی جا سکتی ہے۔ وزیر آغا نے جدید اور قدیم علوم کے گہرے مطالعے کے بعد اپنا ایک مکمل تنقیدی نظام متعارف کرایااور بیسویں صدی میں مغرب میں زور و شورسے پیدا ہونے والے تنقیدی انقلاب پر گہری نظر رکھی ۔زیر نظر کتاب "نئے تناظر" وزیر آغا کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں بیسویں صدی کی ادبی تحریکیں۔پاکستان کا عصری ادب ، اردو کا تہذیبی پس منظر نفسیاتی تنقید کی اہمیت اور نئی نسل پر ترقی پسند تحریک کے اثرات وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए